آئی اسی آئی چیف کی تعیناتی پر شورشرابہ

آج کل پاکستان میں آئی اسی آئی چیف کی تعیناتی پرکھلبلی مچ گئی ہے . اس معاملے پروزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک پیج پرنہیں آئے ہیں . آرمی چیف کی تصدیق کے گیارہ دن بعد وزیر اعظم عمران خان نے اس فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا مزید پڑھیں